ملائیشیا میں مہاجرین اور پناہ گزینوں کے لیے معلوماتی سائٹ

ریفیوجی-ملائیشیا کا پیج مہاجرین اور پناہ گزینوں کے لیے ان تمام معلومات تک رسائی دینے میں مدد کرناچاہتا ہے جو انہیں ملائیشیا میں تحفظ اور معاونت کے لیے درکار ہیں۔

یہ سائٹ ابھی اپنے ابتدائی مرحلے میں ہے اور اس میں مسلسل بہتری ہوتی رہے گی۔

فی الحال سائیت کا بیشتر حصہ صرف انگریزی زبان میں ہی دستیاب ہے. لیکن ہم کوشش کررہے ہیں کہ مستقبل قریب میں، دیگر زبانوں میں بھی اسکا ترجمہ ہوسکے.

مہاجرین اور پناہ گزینوں کے لیے اور بھی مفید چیزیں مسلسل اس میں ایڈ کی جاتی رہیں گی۔ آپ کے صبر و تحمل کے لیے بہت بہت شکریہ۔ .

اس سائٹ پر موجود تمام معلومات یو این ایچ سی آر کی طرف سے ملائیشیا میں مہاجرین اور پناہ گزینوں کی خدمت کے لیے مہیا کی گئی ہیں۔